| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3056 | BARE NECESSITIES R Noun Report Error! | بنیادی اشیا جو کسی کے پاس ضروری ہونی چاہیے ۔ بنیادی ضروریات ۔ |
| 3057 | BARE TRUSTEE R Noun Report Error! | امین محض ۔ مدد کرنے والا شخص ۔ایسا شخص جو غریبوں میں امداد دے ۔ |
| 3058 | BARE TRUSTEE LAW R Noun Report Error! | امین محض ۔ ایسا امین جس کے فرائض ختم ہو گئے ہوں مگر جائداد اُس کے قبضہ میں ہوں ۔ |
| 3059 | BARE WORD R Noun Report Error! | محض الفاظ ۔ خالی خولی باتیں ۔ایسی باتیں کرنا جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ۔ |
| 3060 | BARE WORDS BUY NO BARLEY R Idiom Report Error! | خالی باتوں سے کام نہیں چلتا ۔ |