| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7476 | BENCH DIVISION R Noun Report Error! | اجلاس متفقہ ۔ دو ججوں کا مشترکہ اجلاس بغرض سماعت مقدمہ ۔ |
| 7477 | BENCH HOLDFAST R Noun Report Error! | لوہے کا وہ کانٹا جو ایک حلقے میں پھسلتا ہے اور جس سے تختہ تھاما جاتا ہے ۔ |
| 7478 | BENCH HOLE R
Report Error! | ٹوائلٹ |
| 7479 | BENCH MARK R Noun Report Error! | نِشانِ حَوالَہ ۔ کِسی پائيدار مَواد جيسے پَتھَر پَر نِشان بَنانا ۔ |
| 7480 | BENCH MARK R Noun Report Error! | کِسی پتھر پر تیر کا چوڑا سا نِشان بنا کر اِس پر ایک لکیر کھینچ دینا ۔ |