| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3006 | barbotage R Phrase Report Error! | باربوٹیج : سن کرنے کا ایک طریقہ جو انجکشن کے ذریعہ ہوتا ہے اور وہ ریڑھ کی ہڈی پر لگایا جاتا ہے ۔ |
| 3007 | BARBOTINE R Noun Report Error! | برتنوں کی آرائش کے لیے چکنی مٹی کا لیپ ۔ |
| 3008 | BARBOTTE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پانسوں کا کھیل ۔ |
| 3009 | BARBULA R Noun Report Error! | نم گیاہ کے حول منفس میں جھالروں کی اندرونی قطار ۔ |
| 3010 | BARBULE R Noun Report Error! | آسيلچَہ ۔ پَر کے ريشوں کو جھالَر کی سی شَکَل دينے والا کوئی ايک اُبھار ۔ |