| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23581 | BUT WHAT WILL HAPPEN IF THAT SERVANT IS EVIL AND THINKS HIS MASTER WILL NOT COME BACK SOON?HE WILL BEGIN TO BEAT THE OTHER SERVANTS,MEN AND WOMEN.HE WILL EAT AND DRINK UNTIL HE HAS HAD TOO MUCH.[LUKE 12-45] R Holy Biblical Report Error! | لیکن اگروہ خادم بری خصلت کاہےاوریہ سمجھے
کہ اس کامالک جلدی واپس لوٹ کرنہ آئےگاتب
کیاہوگا؟نتیجہ یہ ہوگاکہ وہ خادم مالک کے دوسرےخادموں اورملازموں کومارنےپیٹنےلگےگا
پھرکھاپی کرنشہ میں چورہونےلگےگا۔ |
| 23582 | But what will we talk to them?
R Phrase Report Error! | لیکن ہم ان سے کیا بات کریں گے؟ |
| 23583 | but when alexander left the polytechnic at sixteen, R Phrase Report Error! | لیکن جب الیگزینڈر نے سولہ سال کی عمر میں پولی ٹیکنک کو چھوڑا، |
| 23584 | but when chips had a cold or when east winds roared over the fenlands merivale would sometimes take mrs. wickett aside in the lobby and whisper look after him you know. R Phrase Report Error! | لیکن جب چپس کو ٹھنڈ لگ جاتی یا جب دلدلی علاقوں پر مشرقی ہوائیں چنگھاڑتیں تو میری ویل کبھی کھبی مسز وکٹ کو برآمدے میں ایک طرف لے جاتا اور سرگوشی کرتے ہوئے کہتا ؛اس کی دیکھ بھال کرنا، |
| 23585 | but when chips had a cold or when wast winds roared over the fenlands merivale would sometimes take mrs wickett aside in the lobby and whisper R Phrase Report Error! | لیکن جب چپس کو ٹھنڈ لگ جاتی یا جب دلدلی علاقوں پر مشرقی ہوائیں چنگھاڑتیں تو میری ویل کھبی کھبی مسزوکٹ کو برآمدے میں ایک طرف لے جاتا اور سر گوشی کرتے ہوئے کہتا ۔
|