| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2891 | BARATHEA R Noun Report Error! | ایک نفیس اونی کوٹ کا کپڑا جِس میں اکثر ریشم یا روئی کی مِلاوٹ ہوتی ہے ۔ |
| 2892 | BARATHRUM R Noun Report Error! | ایتھنس کا وہ عمیق غار جس میں موت کے سزا یافتہ مجرم پھینکے جاتے تھے ۔ |
| 2893 | BARATLAW R
Report Error! | پیشہ وکالت اختیار کرنا وکیل بننا قانون کی تعلیم حاصل کرنا محا کم روبرو عدالت ۔ |
| 2894 | BARATOL R Name Report Error! | انڈورامن کا تجارتی نام ۔ |
| 2895 | BARAZ R Name Report Error! | بارز ۔ آشکار ۔ ظاہر ۔ غالب ہونا ۔ فوقیت ۔ |