| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23291 | But she in whose house he resided wished to seduce him and, closing the doors, said: \"Come into me. \"God forbid!\" he said; \"he is my master who has approved my stay. Surely those who act wrongly do not prosper[Q 12-23] R Holy Quranic Report Error! | تو جس عورت کے گھر میں وہ رہتے تھے اس نے ان کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا اور دروازے بند کرکے کہنے لگی (یوسف) جلدی آؤ۔ انہوں نے کہا کہ خدا پناہ میں رکھے (وہ یعنی تمہارے میاں) تو میرے آقا ہیں انہوں نے مجھے اچھی طرح سے رکھا ہے (میں ایسا ظلم نہیں کرسکتا) بےشک ظالم لوگ فلاح نہیں پائیں گے |
| 23292 | But she is holy and divine unlike her sisters she does not make
R Phrase Report Error! | لیکن وہ باطنی طور پر نورانی اور ملکوتی حسن کی مالک ھے |
| 23293 | But she is inwardly broken and unhappy because her daughter prim rose refuses to obey her on the point of her marriage
R Phrase Report Error! | لیکن اندرونی طور پر وہ ٹوٹ پھوٹ چکی ھے اور افسردہ دکھائی دیتی ھے کیونکہ اس کی بیٹی نے شادی کے معاملے میں اس کی مخالفت کی ھے
|
| 23294 | But she is pained to find that she has neither frocks nor jewels she feels that she is made for them
R Phrase Report Error! | لیکن یہ اسے جان کر بہت صدمہ پہنچتا ھے کہ اس کے پاس نہ عمدہ فراک ہیں اور نہ ہی قیمتی ہیرے جواہرات
|
| 23295 | But she liked to enjoy the luxuries and comforts of rich people
R Phrase Report Error! | لیکن وہ امیروں والے عیش و عشرت کے خواب دیکھتی تھی
|