| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23911 | butyl rubber the generic name for copolymers of methylpropen that can undergo vulcanization it is atmospheric ozone and so can be used out of doors R Phrase Report Error! | بیوٹائل ربڑ ، میتھائیل پروپین کے کو پولیمر کا حقیقی نام اس پر فضائی اوزون کا کچھ اثر نہیں ہوتا ہے اس لیے اسے گھر کی بیرونی اشاء میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 23912 | BUTYLACTIC R Adjective Report Error! | بیوٹیل سے متعلق ۔ بیوٹیل ایسڈ ۔ |
| 23913 | BUTYLALCOHOL R Noun Report Error! | بیوٹائل الکوحل ۔ |
| 23914 | BUTYLAMINO BANZOATE R Noun Report Error! | مقامی طور پر سن کرنے والی دوا جسے آئنٹمنٹ اور شافہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 23915 | butylaminobenzoate R Phrase Report Error! | بیوٹائیل امینوبنز وایٹ : مقامی طور پر سن کرنے کے لیے مرہم یا پوڈر کی سورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ پراکٹوکین کا ایک جزو ۔ |