| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 22556 | BUSH-MASTER R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا ایک لمبا زہریلا سانپ ۔ |
| 22557 | BUSH-MEETING R Noun Report Error! | جنگلوں میں منعقد ہونے والا مذھبی اجتماع ۔ |
| 22558 | BUSH-METAL R Noun Report Error! | تانبے اور ٹن کا ممزوج جو شہتیر یا دھرے کے اس حصے کو بنانے میں کام آتا ہے جو سہارے میں کام آتا ہے ۔ |
| 22559 | BUSH-PILOT R Noun Report Error! | وہ ہوا باز جو غیر آباد علاقوں میں پرواز کرتا ہے ۔ |
| 22560 | BUSH-RANGER R Noun Report Error! | آسٹریلیا کے جنگلوں کا ڈاکو ۔ |