| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16136 | borax(disodium tetraborate) an important re of boron which occurs in large quantities in california tibet and turkey its formula is best written as na2[b4o5(oh4]8h2o R Phrase Report Error! | سہاگہ ، بورون کی ایاہم کچ دھات جو بکثرت کیلی فورنیا تبت اور ترکمیں پائی جاتی ہے اس کا کیمیائی فارمولا na2[b4o5(oh4]8h2oہے ۔ |
| 16137 | BORAZ R Noun Report Error! | سہاگہ ، بورک ایسڈ سے ملتا جلتا ہلکا جراثیم کش جسے منہ کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 16138 | BORAZON R Noun Report Error! | بورون نائٹرائڈ جو تکسید کی مُدافعت کرتا ہے ۔ |
| 16139 | BORBO RYGMUS R Noun Report Error! | باد شِکم ۔ قرقرہ ۔ وہ آواز جو آنتوں میں گیس کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 16140 | BORBORIDAE R Adjective Report Error! | بور بوریڈا ۔ چھوٹی گہری بھری اور سیاہ رنگ کی مکھیوں کا خاندان تحلیل ہوتے ہوئے نامیاتی مادے پر منڈلاتی نظر آتی ہیں ۔ |