| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11121 | BIRETTA R Noun Report Error! | ایک چوکور عموماً سیاہ ٹوپی جِس میں سے تین چِپٹے کونے نِکلتے ہیں ۔ عموماً پادریوں کے سر پر ۔ |
| 11122 | BIRHINIA R Noun Report Error! | ملی جلی دوہری ناک والا (مسخوط) |
| 11123 | BIRKELAND & EYRE FURNACE R Noun Report Error! | برقی قوس جو ہوا کی نائٹروجن کو کِسی ٹھوس چیز کے ساتھ ترکیب دینے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 11124 | BIRKELAND AND TYDE FURNACE R Adjective Report Error! | ایسی بھٹی جس میں برقی قوس کے ذریعے ہوا سے نائٹروجن کی تنصیب کی جاتی ہے ۔ |
| 11125 | BIRKIE R Noun, Adjective Report Error! | زندہ دل ۔ بانکا شخص ۔ |