| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15691 | BOOK CATALOGUE R Adjective Report Error! | صفحہ در صفحہ طباعت شدہ لائبریری کیٹلاگ جو کتابی شکل میں مجلد ہو ۔ |
| 15692 | BOOK CLUB R Noun Report Error! | وہ جماعت جو کتابیں خرید کر آپس میں دورہ کراتے ہیں ۔ |
| 15693 | BOOK CRAB R Noun Report Error! | عقرب بچھو ۔ |
| 15694 | BOOK CREDIT R Noun Report Error! | وہ رقم جو کسی حساب میں جوڑی یا گھٹائی جاۓ ۔ |
| 15695 | BOOK DEBT ACCTS R Adjective Report Error! | وہ رجسٹر جو کمپنی کی طرف سے ادہار دیے گئے مال کی رقم ظاہر کرے ۔ |