| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14721 | BOG BUMPER R Noun Report Error! | بگلے کی قسم کا پرندہ ۔ |
| 14722 | BOG BUTTER R Noun Report Error! | چربیلا ہائیڈرو کاربن جو آئرستان کی دلدلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 14723 | BOG DOWN R Noun, Adjective Report Error! | سوچ میں غرق ۔ دلدلی زمین میں دھنسا ہوا ۔ |
| 14724 | BOG EARTH R Noun Report Error! | وہ مٹی جو دلدلی کوئلے کی بنی ہوتی ہے یا دلدلی کوئلے سے ملی ہوتی ہے ۔ |
| 14725 | BOG FIR R Noun Report Error! | صنوبر کے درخت کی لکڑی جو دلدلی علاقہ میں ہوتی ہے ۔ |