| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13721 | BLOW LAMP R Noun Report Error! | پھوک لیمپ ۔ |
| 13722 | BLOW LINE R Noun Report Error! | ہلکی ریشمی ڈوری جو ہوا سے اڑتی رہتی ہے اور زندہ مکھیوں کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 13723 | BLOW MOLDING R Noun Report Error! | دھونک ڈھَلائی ۔ |
| 13724 | BLOW MOLDING R Noun Report Error! | دھونک ڈھلائی ۔ کھوکھلے ظروف سازی کا عمل جس میں کسی سانچے کے اندر پلاسٹک یا دھات پِگھلا کر دباو سے بھری جاتی ہے۔ |
| 13725 | BLOW NOT AGAINST THE HURRICANE R Idiom Report Error! | زبردست کا ٹھینگا سر پر ۔ |