| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12496 | BLEACHERY R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں سفید کرنے کا کام ہوتا ہے ۔ |
| 12497 | BLEACHING R Noun Report Error! | کپڑوں کو سفید یا اُجلا کرنے کا عمل ۔ |
| 12498 | BLEACHING R
Report Error! | سفید کاری ۔ رنگ دار اشیا سے رنگ دور کرنا ۔ کیمیائی طریقے سے رنگ کو بے رنگ کرنے کے لیے بلیچنگ پاﺅڈر یا سلفر ڈائی اکسائیڈ اور دوسرے تحویلی عوامل استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
| 12499 | BLEACHING AGENT R Noun Report Error! | رنگ کاٹ |
| 12500 | BLEACHING CLAY R Noun Report Error! | رنگ اڑان مٹی ۔ |