| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2211 | BANATE R Noun Report Error! | فوجی افسر کے ماتحت کا علاقہ ۔ |
| 2212 | BANAUSIC R Adjective Report Error! | نِفاست سے عاری ۔ نرا مادّی ۔ صرف کاریگروں کے مطلب کا ۔ |
| 2213 | BANBURY R Noun Report Error! | آکسفورڈ شائر کا ایک شہر جو پیورٹین سرگرمی کے لیے مشہور تھا ۔ |
| 2214 | BANBURY CAKE R Noun Report Error! | ایک طرح کی چکلی پیسٹری جِس پر کِشمِش ملے ماوے کی تہ ہوتی ہے ۔ |
| 2215 | BANC R Noun Report Error! | پوری عدالت کا اِجلاس ۔ |