| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13601 | BLOOMING R Adjective Report Error! | چٹکتا ہوا۔ پُرشباب۔ جوانی کے زور میں |
| 13602 | BLOOMING R Verb Report Error! | چمڑے ۔ رنگ یا شیشے پر اِتفاقاً کِسی ایسی چیز کی تہ چڑھا دینا جِس سے روشنی مُنعکس نہ ہو سکے ۔ |
| 13603 | BLOOMING R Adjective Report Error! | چَٹَکتا ہُوا ۔ شَگُفتَہ ۔ |
| 13604 | BLOOMING MILLS R Noun Report Error! | لوہے اور فولاد کی موٹی چادریں تیار کرنے کی مشین ۔ |
| 13605 | blooming the depositio on the surface of a lens of a layer of material that has a lower refractive index than the lens so as to minimize refections R Phrase Report Error! | بلومنگ ، کسی عدسہ کی سطح پر ایسی شے کی تہہ چڑھا دیناجس کا انعطاف نما عدسہ کے انعطاف نما سے کم ہو یہ روشنی کے انعکاس کو کم ترین کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ |