| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3706 | BASAL BASIC R Adjective Report Error! | اساس ۔ |
| 3707 | BASAL BODY R Adjective Report Error! | بیسل باڈی ۔ اساسی جسمیہ ۔ خلوی عضو یہ جو فلیگم کی بنیاد میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 3708 | BASAL CELL R Noun Report Error! | جلد کی اوپر والی تہہ میں کیروٹینی خلیہ |
| 3709 | BASAL CELL CARCINOMA R Noun Report Error! | بوڑھے معمر افراد کی جلد پر ننھےننھے چمک دار موتی جیسے دانوں کی شکل میں نکلنے والی کینسر کی گلٹیاں ، یہ گلٹیاں ارد گرد کی بافتوں کو متاثر نہیں کرتیں ۔ |
| 3710 | BASAL CLEAVAGE R Noun Report Error! | وہ شگاف جو افقی محور سے متوازی ہو ۔ |