| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11571 | BITTERS R L. Quod Vide Report Error! | مَریات ۔ بھُوک زیادہ کرنے والی اشیا |
| 11572 | BITTLE R Verb Report Error! | ہتھوڑے سے پیٹنا ۔ کپڑے پر نقش و نگار بنانا ۔ |
| 11573 | BITTOCK R Noun Report Error! | چھوٹا ٹکڑا ۔ ریزہ ۔ |
| 11574 | BITTS R Noun Report Error! | جہاز کے عرشے پر رسّی باندھنے کے دو کھمبے جو قریب قریب نصب کیے جاتے ہیں ۔ |
| 11575 | BITTY R Adjective Report Error! | انمل بے جوڑ ۔ الم غلّم چیزوں پو مُشتمِل ۔ |