| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 22801 | but i could not not feel or hear anything. R Phrase Report Error! | لیکن میں کچھ محسوس اور سن نہ سکا۔ |
| 22802 | but none for the greek and armenian population,crazed with fear. R Phrase Report Error! | مگر خوف سے بدحواس یونانی اور آرمینا ئی آبادی کے لیے کوئی جہاز نہ تھا،وہ خوف سے پاگل ہورہے تھے۔ |
| 22803 | but not too much and whose private happiness linked him with their own. R Phrase Report Error! | لیکن بہت زیادہ نہیں اور جس کی ذاتی خوشی نے اس کا تعلق اس کی خوشی سے جوڑ دیا تھا۔ |
| 22804 | but the holidays were the summer holidays, the two month vacation we got in the summer time, R Phrase Report Error! | مگر اصل چھٹیاں تو موسم گرما کی چھٹیاں تھیں موسم گرما میں ہمیں دو ماہ کی چھٹیاں ملتی تھیں۔ |
| 22805 | But (He does not accept) the repentance of those who continue indulging in evil until death draws near and they say: \"We now repent;\" nor of those who die disbelieving. For them We have a grievous retribution in wait[Q 4-18] R Holy Quranic Report Error! | اور ایسے لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوتی جو (ساری عمر) برے کام کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی موت آموجود ہو تو اس وقت کہنے لگے کہ اب میں توبہ کرتا ہوں اور نہ ان کی (توبہ قبول ہوتی ہے) جو کفر کی حالت میں مریں۔ ایسے لوگوں کے لئے ہم نے عذاب الیم تیار کر رکھا ہے |