| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12001 | BLACKBOARD R
Report Error! | تختہ سیاہ ۔ |
| 12002 | BLACKBOARD (ALSO CHALK BOARD) R Noun Report Error! | تختہ سیا ہ ۔ |
| 12003 | BLACKBOY R Noun Report Error! | ایک آسٹریلیائی درخت جِس کا تنا سخت اور سیّاہ ہوتا ہے اور پتّے گھاس کی طرح ۔ |
| 12004 | BLACKBUCK R Noun Report Error! | ایک چھوٹا ہِندوستانی ہِرن جِسکی پیٹھ سیّاہ اور پیٹ سفید ہوتا ہے ۔ |
| 12005 | BLACKCAP R Noun Report Error! | ایک چھوٹی خوش آواز چِڑیا جِس کے نر کے سر پر سیّاہ چوٹی ہوتی ہے ۔ |