| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10346 | BINERVATE R Adjective Report Error! | دو رگوں والا ۔ دو عصبی ۔ |
| 10347 | BINET R Noun Report Error! | ذہانت کا تجزیہ کرنے کا طریقہ جس میں فرد کی ذہانت کا اُس کی عمر کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 10348 | BINET S TEST R
Report Error! | ذہنی صلاحیت کا تعین ۔ |
| 10349 | BINET SCHOOL R Adjective Report Error! | پسماندہ بچوں کے لیے خصوصی سکول ۔ |
| 10350 | BINET SIMON SCALE R Verb Report Error! | ذہانت کی پیمایش کا آلہ ۔ |