| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8451 | BETADINE R
Report Error! | گنجے پن کے علاج میں مستعمل ایک دوا ۔ |
| 8452 | betadine R Phrase Report Error! | بیٹا ڈین : جراثیم کو تباہ کرنے والی دوا ۔ پودیٹون آیوڈین ۔ گنجے پن میں مستعمل ۔ |
| 8453 | BETADINE S PROPRIETARY R Noun Report Error! | مختلف صورتوں میں دستیاب پوویڈون آئیوڈین پر مشمتل دوا کا تجارتی نام ۔ |
| 8454 | betaemitter an unstable nucleus the undergoes beta decay R Phrase Report Error! | بیٹا اے میٹر ، ایک غیر قیام پذیر نیوکلیائی جو بیٹا شعاعوں کے اخراج سے ٹوٹ پھوٹ شکار ہو جاتا ہے ۔ |
| 8455 | BETAENDORPHIN R Noun Report Error! | بيٹا اينڈ روفِن ۔ دَرد سے نِجات دينے کی ايک مُوَثَر دَوا ۔ |