| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9831 | BILHARZIASIS R Synonym, L. Quod Vide Report Error! | ٹَریماٹوڈ قِسَم کے کیڑے جو انتَڑیوں اور مَثانے کی دیواروں پر لَگے رہتے ہَیں ۔ |
| 9832 | BILHARZIASIS R Noun Report Error! | شسٹو سوما نامی ٹریماٹوڈ وورم کا انسانی جسم میں داخل ہونا ۔ یہ جلد یا بلغمی جھلیوں کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں اور کسی ایک حصے میں رہ کر کئی سال تک انڈے دے سکتے ہیں ۔ |
| 9833 | BILI R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی پت ۔ |
| 9834 | BILIARIS PORUS R Noun Report Error! | مجریٰ الصفراء |
| 9835 | BILIARIS VESICA R Noun Report Error! | پتہ ، مرارہ |