| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 726 | BACKSWEEP R Noun Report Error! | وہ چیز جو بالائی سلی میں جوف بناتی ہے ۔ |
| 727 | BACKSWIMMER R Noun Report Error! | جوئیں یا کھٹمل قسم کا ایک کیڑا ۔ |
| 728 | BACKTACK R Noun Report Error! | زمین کا اجارہ جو راہن نے اس شرط پر دیا ہو کہ مرتھن اسکی مدت اجارہ تک مال گذاری ادا کرتا رہے گا ۔ |
| 729 | BACKTALK R Noun Report Error! | گستاخانہ جواب ۔ |
| 730 | BACKTRACK R Verb Report Error! | اُلٹے پاوٴں چلنا ۔ اپنے پِچھلے عمل یا خیال سے پھرنا ۔ |