| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23066 | BUT IF WE SAY THAT JOHN’S BAPTISM WAS FROM SOMEONE ELSE, THE PEOPLE WILL STONE US TO DEATH. THEY ALL BELIEVE THAT JOHN WAS A PROPHET.”[LUKE 20-6] R Holy Biblical Report Error! | اگرہم کہیں کہ بپتسمہ دینےکااخ تیاراگراسے لوگوں سےملاہےتولوگ ہمیں پتھروں سےمارکر ختم کریں گے۔کیونکہ وہ اس بات پرایمان لاتے ہیں کہ یوحنانبی ہے۔
|
| 23067 | But if you cannot, as indeed you cannot, then guard yourselves against the Fire whose fuel is men and rocks, which has been prepared for the infidels[Q 1-24] R Holy Quranic Report Error! | لیکن اگر (ایسا) نہ کر سکو اور ہرگز نہیں کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے (اور جو) کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے |
| 23068 | But if you desire God, His Apostle, and the joys of life to come, then God has verily set apart for those of you who are good, a great reward[Q 33-29] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم خدا اور اس کے پیغمبر اور عاقبت کے گھر (یعنی بہشت) کی طلبگار ہو تو تم میں جو نیکوکاری کرنے والی ہیں اُن کے لئے خدا نے اجر عظیم تیار کر رکھا ہے |
| 23069 | But if you do not bring him with you, then I shall have no grain for you, nor should you come back to me[Q 12-60] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلّہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے |
| 23070 | BUT IF YOU GO INTO A TOWN AND THE PEOPLE DON’T WELCOME YOU, THEN GO OUT INTO THE STREETS OF THAT TOWN AND SAY,[LUKE 10-10] R Holy Biblical Report Error! | لیکن جب تم کسی گاوں کوجاوں اوروہاں کے
مقامی لوگ تمہیں خوش آمدیدنہ کہیں توتم
اس گاوں کی گلیوں میں جاکرکہوکہ۔ |