| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9931 | BILL R Noun Report Error! | بل لین دین کا حساب خدمت کے عوض یا مال کی خرید و فروخت کے بدلے یک مشت یا ماہانہ اقساط میں واجب الادایا واجب الوصول ہو ۔ |
| 9932 | BILL R Verb Report Error! | بل/پیش نامے/ بیچنک میں درج کرنا ۔ بذریعہ اشتہار یا عام اعلان سے مطلع کرنا ۔ |
| 9933 | BILL R Noun Report Error! | بِل ۔ دَستاويز ۔ |
| 9934 | BILL R Noun Report Error! | پرانے زمانے کا ایک برچھے کی طرح کا ہتھیار ۔ |
| 9935 | BILL AND COO R Noun Report Error! | محبت کی باتیں ۔ بوس و کنار ۔ |