| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21141 | BUFFALO BERRY R Noun Report Error! | سُرَخ گُوندنی شيفَرڈِيا نامی جھاڑی کا پھَل ۔ |
| 21142 | BUFFALO BIRD R Noun Report Error! | ایک قسم کی چڑیا جو بھینسوں کے جھنڈ کے ساتھ ساتھ رہتی ہے ۔ |
| 21143 | BUFFALO BUG R Noun Report Error! | قالينی بھُوترا جِس کا لاروا اُونی ريشے سے نَشونُما پاتا ہے ۔ |
| 21144 | BUFFALO CHIPS R Noun Report Error! | اپلا ۔ کونٹھا ۔ |
| 21145 | BUFFALO CLOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا اونی کپڑا جس میں بڑے بڑے روئیں نکلتے ہیں ۔ |