| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11041 | BIRDBRAIN R Noun Report Error! | بدّھو یا بھگوڑا آدمی ۔ اِدھر اُدھر بھاگنے والا آدمی ۔ |
| 11042 | BIRDCAGE R Noun Report Error! | چِڑیا کا پِنجرہ عموماً تاروں کا بنا ہوا یا اِس سے مِلتی جُلتی چیز ۔ |
| 11043 | BIRDER R Noun Report Error! | پرندوں کا پالنے والا ۔ |
| 11044 | BIRDER R Noun Report Error! | پرِندوں میں دِلچسپی رکھنے والا ۔ پرِندوں کا شوقین ۔ پرندے پالنے والا ۔ |
| 11045 | BIRDER BIRD WATCHER R Noun Report Error! | چِڑی مار ۔ پَرِندے پالنے اور شِکار کھيلنے والا ۔ |