| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9816 | BILGE R Noun Report Error! | جہاز کی تہ کا افقی حصہ ۔ کوڑا کچڑا جو جہاز کی تہ میں جم جاتا ہے ۔ |
| 9817 | BILGE R Verb Report Error! | جہاز میں سوراخ کرنا یا ہونا ۔ پھولنا ۔ پھلانا ۔ |
| 9818 | BILGE FREE R Adjective Report Error! | اس طرح رکھا ہو کہ اس کا پیندا زمین سے نہ لگے ۔ |
| 9819 | BILGE KEEL R Noun Report Error! | بِلج کِيل ۔ جَہاز کی تَہ کا نيچے کا شہتير ۔ |
| 9820 | BILGE PUMP R Noun Report Error! | وہ پمپ جس کے ذریعہ جہاز کے اندر جمع ہوا پانی نکالا جاۓ ۔ |