| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9786 | BILBERRY R Noun Report Error! | بِلبيری ۔ سَخَت قِسَم کی جھاڑی کا خُوردنی پھَل ۔ |
| 9787 | BILBO R Noun Report Error! | ایک تِلوار جو اپنی لچک یا چم و خم کے لیے مشہور ہے ۔ |
| 9788 | BILBOES R Noun Report Error! | قیدیوں کے پیروں میں ڈالنے کی بیڑیاں ۔ جو قیدیوں کے پاوٴں میں ڈالی جاتی ہیں ۔ |
| 9789 | BILBOQUET R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھیل اور اس میں کھیلا جانے والا کھلونا ۔ |
| 9790 | BILCOCK R Noun Report Error! | ایک قسم کا بحری پرندہ ۔ |