| 12150 | Blame will lie on those who are rich yet ask your leave to stay behind. They prefer to stay with women who stay at home, and God seals their hearts; so they do not understand[Q 9-93] R Holy Quranic Report Error! | الزام تو ان لوگوں پر ہے۔ جو دولت مند ہیں اور (پھر) تم سے اجازت طلب کرتے ہیں (یعنی) اس بات سے خوش ہیں کہ عورتوں کے ساتھ جو پیچھے رہ جاتی ہیں (گھروں میں بیٹھ) رہیں۔ خدا نے ان کے دلوں پر مہر کردی ہے پس وہ سمجھتے ہی نہیں |