| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5201 | UNLEAD R Verb Report Error! | سینے کی پٹیاں کھولنا ۔ |
| 5202 | UNLEADED R Adjective Report Error! | جِس میں سیسہ نہ مِلایا گیا ہو ۔ سیسے کی پَٹّیوں سے جُدا نَہ کیا گیا جَیسے ٹائپ کی سَطریں ۔ |
| 5203 | UNLEAF R Verb Report Error! | (درخت یا شاخ کو) پتے الگ کر کے ننگا کرنا ۔ |
| 5204 | UNLEARN R Verb Report Error! | سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
| 5205 | UNLEARN R Verb Report Error! | بھولنا۔ بھلا دینا ۔ اپنے علوم و حافظہ سے نکال دینا ۔ |