| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2351 | UNDERFRAME R Noun Report Error! | نچلا ڈھانچا ۔ ریل کے ڈبّے یا کار کا نچلا حصّہ ۔ڈھانچہ کرسی کی نشست یا میز کے تختے کو سہارا دے ۔ |
| 2352 | UNDERFUND R Verb Report Error! | کسی مقصد کے لیے نا کافی فنڈ فراہم کرنا ۔ |
| 2353 | UNDERFUNDING R Noun Report Error! | فنڈ کی ناکافی فراہمی ۔ ضرورت کے مطابق کم رقم کا انتطام ۔ |
| 2354 | UNDERFUR R Noun Report Error! | سَمُور ۔ سَنجاب ۔ بَعض جانوروں کے کھُردرے اور بیرونی بالوں کے نیچے تاریک اور نَرَم بالوں کی تہ جَیسے سیل ، اُودبلاو ، سَنجاب کی ۔ |
| 2355 | UNDERGARMENT R Noun Report Error! | زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ جو باہِر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ زیر لِباس ۔ |