| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 836 | UNBOUGHT R Adjective Report Error! | بغیر خریدا ہوا ۔ جسے خریدا نہ گیا ہو ۔ |
| 837 | UNBOUND R Adjective Report Error! | غَیر مُجَلَّد جَیسے کِتاب کے وَرق ۔ نہ بَندھے ہُوۓ ۔ غَیر مُقید ۔ غَیر جُفتَہ ۔ |
| 838 | UNBOUNDED R Adjective Report Error! | لامحدُود ۔ وُسعت میں بے پایاں ۔ عظیم ۔ بے انت ۔ غَیر محدُود ۔ |
| 839 | UNBOUNDEDLY R Adverb Report Error! | لامحدُود طَریقے سے ۔ بے حِسابی سے ۔ بے اِنتہائی سے ۔ |
| 840 | UNBOUNDEDNESS R Noun Report Error! | لامحدُودیت ۔ بے حِسابیت ۔ |