| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6916 | UNSANGUINE R Adjective Report Error! | غیر رجائی ۔ غیر رجائیت پسندانہ ۔ جو اُمید یا ولولے سے پُر نہ ہو ۔ |
| 6917 | UNSANITARY R Adjective Report Error! | حِفظان صِحَت کے خلاف ۔ غیر صحت بخش ۔ |
| 6918 | unsanitary conditions may cause typhoid fever,cholera and dysentery. R Phrase Report Error! | غیر صحت بخش حالات معیادی بخار ، ہیضہ اور پیچش کا باعث بن سکتے ہیں۔ |
| 6919 | UNSANSATIONAL R Adjective Report Error! | غیر سنسنی خیز ۔ غیر ہیجان انگیز ۔ سنسنی نہ پیدا کرنے والا ۔ |
| 6920 | UNSAR R Name Report Error! | عنصر ۔ جڑ اصل مادہ مصیبت ہمت ارادہ ۔ |