| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7071 | UNSEEABLE R Adjective Report Error! | جسے دیکھنا ممکن نہ ہو ۔ نا قابلِ دید ۔ جسے نہ دیکھا جا سکے ۔ |
| 7072 | UNSEEABLE R Adjective Report Error! | جو نظر نہ آسکے ۔ جسے دیکھا نہ جا سکے ۔ |
| 7073 | UNSEEDED R Adjective Report Error! | کھلاڑی جو بہترین کھلاڑیوں کے زمرے میں نہ آیا ہو ۔ عام حالت کا کھلاڑی ۔ |
| 7074 | UNSEEING R Adjective Report Error! | جو اشیا یا معاملات پر نظر نہ رکھتا ہو ۔ کوتاہ بیں ۔ نابینا ۔ |
| 7075 | UNSEEING R Adjective Report Error! | (شعوری طور پر) نہ دیکھنے والا ۔ |