| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3436 | UNEXPLOITED R Adjective Report Error! | وسائل وغیرہ جن کو کام میں نہ لایا گیا ہو ۔ وہ وسائل جن کو بروئے کار نہ لایا گیا ہو ۔ |
| 3437 | UNEXPLORED R Adjective Report Error! | غیر متحقق ۔ نامعلوم ۔ جس کے جغرافیائی حالت کی تفتیش و تلاش نہ ہوئی ہو ۔ |
| 3438 | UNEXPLORED R Adjective Report Error! | نامَعلُوم ۔ اَن جانا ۔ غَیر دَریافت شُدہ ۔ غَیر تحقیق شُدہ ۔ جُغرافیائی لحاظ سے غَیر تحقیق و تَفتیش شُدہ ۔ |
| 3439 | UNEXPOSED R Adjective Report Error! | جو ہوا روشنی خطرے وغیرہ کی زد میں نہ ہو ۔ جو آشکار نہ ہوا ہو ۔ |
| 3440 | UNEXPOSED R Adjective Report Error! | غیر فاش ۔ چھپا ہوا ۔ مخفی ۔ ڈھکا ہوا ۔ |