| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8126 | UNVENTILATED R Adjective Report Error! | غیر ہوا دار ۔ جس میں ہوا اور روشنی کا انتظام نہ ہو ۔ |
| 8127 | UNVENTILATED R Adjective Report Error! | غیر ہوا دار ۔ جِس میں ہوا اور روشنی کا اِنتظام نہ ہو ۔ |
| 8128 | UNVENTURED R Adjective Report Error! | جس کی جسارت نہ کی گئی ہو ۔ جس کا جوکھم نہ اُٹھایا گیا ہو ۔ |
| 8129 | UNVERACIOUS R Adjective Report Error! | غلط ۔ جھوٹا ۔ خلاف واقع ۔ دروغ گو ۔ |
| 8130 | UNVERACIOUSLY R Adverb Report Error! | غلط طور پر ۔ غلط بیانی سے ۔ خلاف واقع طور پر ۔ |