| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2701 | UNDERTOW R Noun Report Error! | لوٹتی لہَر ۔ لوٹتی موج ۔ سَطَح آب کے نیچے اُلٹا بَہاوٴ جو کِنارے سے ٹَکراۓ ۔ سَطَح آب کے نیچے پانی کی تیز رَو جِس کا رُخ اُوپَر والے پانی کے بَہاوٴ کے مُخالِف ہو ۔ |
| 2702 | UNDERTRAINED R Adjective Report Error! | کسی ملازمت ۔ کھیل وغیرہ کے لیے ناکافی تربیت یافتہ ۔ |
| 2703 | UNDERTREAD R Verb Report Error! | (قدیم ) پاوں کے نیچے کچلنا ۔ مغلوب کرنا ۔ |
| 2704 | UNDERTRICK R Noun Report Error! | {تاش} ایسی چال جو بازی جیتنے کے لیے ضَرُوری ہو لیکن کامیابی نہ مِلے ۔ |
| 2705 | UNDERTRUMP R Noun Report Error! | دوسرے کھلاڑی یا دوسرے ٹرپ سے ، ھلکا ٹرپ چلنا یا کھیلنا ۔ |