| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6336 | UNPROHIBITED R Adjective Report Error! | غیر ممنوعہ ۔ جس کی ممانعت نہ ہو ۔ |
| 6337 | UNPROJECTED R Adjective Report Error! | بے منصوبہ ۔ جس کا منصوبہ نہ بنایا گیا ہو ۔ |
| 6338 | UNPROLIFIC R Adjective Report Error! | غیر کثیر زا ۔(مجازاً) جس کے کم بچے ہوں ۔ |
| 6339 | UNPROMISING R Adjective Report Error! | جس میں بہتری کا امکان نہ ہو ۔ جس میں ہو نہاری کا کوئی پہلو نظر نہ آئے ۔ غیر امید افزا ۔ |
| 6340 | UNPROMISINGLY R Adverb Report Error! | غیر امید افزا طور پر ۔ |