| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6801 | UNRIGGED R Adjective Report Error! | (جہاز) جسے مستول ، رسے ، بلیوں سے عاری کر دیا گیا ہو ۔ (۲) کپڑے سے محروم ۔ بے لباس ۔ ننگا ۔ |
| 6802 | UNRIGHTED R Adjective Report Error! | (غلطی) جو درست نہ کی گئی ہو ۔ تلافی سے محروم ۔ |
| 6803 | UNRIGHTEOUS R Adjective Report Error! | غلط ۔ غیر عادِل ۔ بے اِنصاف ۔ غیر عادِلانہ ۔ بدمعاش ۔ گُناہ گار ۔ |
| 6804 | UNRIGHTEOUS R Adjective Report Error! | بے انصاف ، غیر منصفانہ ، بد ، بُرا ، غلط ، غیر عادل ، بے انصاف ، غیر عادلانہ ، بدمعاش ، گناہ گار ، بے انصافی سے ، بے ایمانی سے ۔ |
| 6805 | UNRIGHTEOUSLY R Adverb Report Error! | بے اِنصافی سے ۔ بے ایمانی سے ۔ |