Sr. | English Words | Urdu Words |
6106 | UNPLACE R Verb Report Error! | (شاذ) کسی جگہ سے ہٹا دینا ۔ |
6107 | UNPLACEABLE R Adjective Report Error! | جس کا کوئی مقام یا درجہ متعیّن نہ ہو سکے یا اتاپتا نہ مل سکتا ہو ۔ اس کے لب و لہجے سے کچھ پتا نہ چلتا تھا کہ کہاں کا ہے ۔ |
6108 | UNPLACED R Adjective Report Error! | بے مقام ۔ خصوصاً جو کسی دوڑ وغیرہ میں پہلا ۔ دوسرا ۔ تیسرا نہ آیا ہو ۔ |
6109 | UNPLAGUED R Adjective Report Error! | جو دق نہ کیا گیا ہو ۔ |
6110 | UNPLAIT R Verb Report Error! | شکن دور کرنا ۔کسی گوندھی ہوئی چیز کو کھولنا ۔ |