| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2881 | UNDISGUISED R Adjective Report Error! | جس کا بھیس نہ بدلا ہو ۔ جس پر پردہ نہ ڈالا گیا ہو ۔ کھلم کھلا ۔ برملا ۔ |
| 2882 | UNDISGUISEDLY R Adverb Report Error! | بغیر بھیس بدلے ۔کھلم کھلا ۔ صاف صاف ۔صریحی طور پر ۔ |
| 2883 | UNDISHONOURED R Adjective Report Error! | ذلت اور رسوائی سے محفوظ ۔بے داغ ۔ با اَبرو ۔ |
| 2884 | UNDISMAYED R Adjective Report Error! | ہراساں یا دہشت زدہ ہوئے بغیر ۔ خوف زدہ ہوئے بغیر ۔ نا ڈر ہو کر ۔ |
| 2885 | UNDISMISSED R Adjective Report Error! | غیر خارج شدہ ۔ غیر برخاست کردہ ۔ |