Sr. | English Words | Urdu Words |
2341 | UNDERFEED R Verb Report Error! | کَم غَذا کھِلانا ۔ کَم غَذا دینا ۔ بھَٹّی کو نیچے سے ایندَھن دینا ۔ کَم تَغذیہ کَرنا ۔ |
2342 | UNDERFEET R Adjective Report Error! | پاوں کے نیچے پڑا ہوا ۔ پامال ۔مظلوم ۔ ذلیل ، خوار ۔ |
2343 | UNDERFELT R Noun Report Error! | نچلا نمدا ۔ قالین کے نیچے بچھانے کا فوم ۔ |
2344 | UNDERFIRED R Adjective Report Error! | جس کو کمھار نے ناکافی طور پر پکایا ہو ۔ |
2345 | UNDERFLOOR R Adjective Report Error! | زیر فرش ۔ جو فرش کے نیچے ہو یا فرش کے نیچے سے کام کرے ۔ |