| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7566 | UNSTREAKED R Adjective Report Error! | بے دھاری ۔ بے لکیر ۔ جس پر دھاریاں نہ کھینچی گئی ہو ں۔ |
| 7567 | UNSTREAMED R Adjective Report Error! | جن کی عمر اور اہلیت کے حِساب سے جماعت بندی نہ کی گئی ہو ۔ |
| 7568 | UNSTREAMING R Adjective Report Error! | کسی سکول کے طلبہ کی عمروں کے اعتبار سے جماعت بندی کرنا تعلیمی قابلیت کا لحاظ رکھے بغیر ۔ |
| 7569 | UNSTRENGTHEN R Verb Report Error! | کم زور کرنا ۔ نا تواں کرنا ۔ |
| 7570 | UNSTRENGTHENED R Adjective Report Error! | کم زور ۔ ناتواں ۔ |