| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2731 | UNDERWHELM R Verb Report Error! | غیر متاثر کن کام یا پُھس پُھسا مظاہرہ کرنا ۔ |
| 2732 | UNDERWING R Noun Report Error! | زیر جَناح ۔ بَڑا پَتَنگا ۔ زیر پَر پَتَنگا ۔ {حَشریات} ۔ |
| 2733 | UNDERWIRED R Adjective Report Error! | انگیا جس میں ہر کٹوری کو سہارا دینے کے لیے ایک مہین نیم مدوّر تانا بانا پر ویا ہوتا ہے ۔ |
| 2734 | UNDERWOOD R Noun Report Error! | زیر جَنگَل ۔ چھوٹے پودے یا جھاڑیاں جو اُونچے دَرَختوں کے دَرمیان یا نیچے اُگی ہوں ، جَڑی بُوٹیاں ، تِل جھاڑی ۔ |
| 2735 | UNDERWORK R Noun Report Error! | ڈھانچا جسے کسی چیز کے سہارے کے لئے بنایا گیا ہو ۔ |