| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8061 | UNTWINE R Verb Report Error! | اُدھیڑنا ۔ کھولنا ۔ بل کھولنا ۔ کِسی لپٹی ہوئی چیز کو کھولنا ۔ سُلجھانا ۔ |
| 8062 | UNTWIST R Verb Report Error! | کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ علیحدہ کرنا اور کھولنا جیسے بنے ہوۓ دھاگوں کا ۔ بٹ کھولنا ۔ |
| 8063 | UNTWISTED R Adjective Report Error! | نہ بٹا ہوا ۔ جِس کے بل کھُلے ہوۓ ہوں ۔ |
| 8064 | UNTWISTING R Noun Report Error! | سلجھانے کا عمل ۔ کھولنے کا عمل ۔ |
| 8065 | UNTYPICAL R Adjective Report Error! | جِس میں کوئی خصوصی پہلو نہ ہو ۔ جو غیر معمولی نہ ہو ۔ |