| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6266 | UNPRESSURIZED R Adjective Report Error! | جس میں ایک خاص دباو قائم نہ رکھا گیا ہو ۔ جس پر کوئی دباو نہ ڈالا گیا ہو ۔ |
| 6267 | UNPRESUMING R Adjective Report Error! | بے تمکنت ۔ منکسرانہ ۔ سیدھا سادہ ۔ بے ادعا ۔ |
| 6268 | UNPRESUMING R Adjective Report Error! | زعم اور ادّعا سے خالی ۔ منکر مزاج ۔ جو فخر و مباہات سے گریز کرتا ہو ۔ |
| 6269 | UNPRESUMINGNESS R Adjective Report Error! | منکسر مزاجی ۔ انکسار ۔ |
| 6270 | UNPRESUMPTUOUS R Adjective Report Error! | جس میں اکڑ پھُوں نہ ہو ۔ تکبر سے پاک ۔ نرم مزاج ۔ |