| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 816 | UNBOOKISH R Adjective Report Error! | غیر کتابی ۔ غیر مدرسانہ ۔ جسے پڑھنے کا خاص شوق نہ ہو ۔ کرم کتابی ہونے سے مبرّا ۔ |
| 817 | UNBOORED R Adjective Report Error! | بے برمایا ۔ بغیر برمایا ہوا ۔جسے برما کر چھید نہ ڈالا گیا ہو ۔ |
| 818 | UNBOOT R Verb, Interjection Report Error! | اپنے یا کسی اور کے جوتے اتارنا ۔ |
| 819 | UNBORN R Adjective Report Error! | جو ابھی پَیدا نہ ہُوا ہو ۔ نا زائیدہ ۔ مُستَقبِل ۔ آئندہ آنے والا ۔ |
| 820 | UNBORN R Adjective Report Error! | نامولود ، بچہ جو ابھی پیدا نہ ہوا ہو ۔ |