Sr. | English Words | Urdu Words |
2926 | UNDIVERTED R Adjective Report Error! | غیر منحرف ۔ جو ہٹا ہوا نہ ہو ۔ ایک نقطے پر مرکوز ۔ |
2927 | UNDIVERTING R Adjective Report Error! | منحرف نہ کرنے والا ۔ ارتکاز میں مخل نہ ہونے والا ۔ |
2928 | UNDIVIDABLE R Adjective Report Error! | تقسیم ناپذیر۔ ناقابلِ تقسیم ۔ جسے منقسم نہ کیا جا سکے ۔ |
2929 | UNDIVIDED R Adjective Report Error! | غیر منقسم ، غیر تقسیم شدہ ، نہ بٹا ہوا ، سالم ، تقسیم نہ کیا ہوا ، اٹوٹ ، بِن بَٹا ۔ |
2930 | UNDIVIDED R Adjective Report Error! | غَیر مُنقَسِم ۔ نہ ٹُوٹا ہُوا ۔ پُورا ۔ سالَم ۔ اٹوٹ ۔ بِن بَٹا ۔ |